🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في منع الزكاة
ترک زکوٰۃ پر جو وعیدیں وارد ہوئی ہیں ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9931 ترقیم الشثری: -- 10100
١٠١٠٠ - حدثنا عبد الرحيم عن داود عن الشعبي عن جرير قال: قال رسول الله ﷺ:"ليصدر المصدق عنكم حين يصدر وهو راض" (١) . - وقال الشعبي: المعتدي في الصدقة كمانعها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه مسلم (٩٨٩) وأحمد (١٩١٨٧).
حدثنا عبد الرحيم ، عن داود ، عن الشعبي ، عن جرير ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ليصدر المصدق عنكم حين يصدر وهو راض". وقال الشعبي: المعتدي في الصدقة كمانعها
حضرت جریر سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زکوٰۃ وصول کرنے والا جب تمہارے پاس سے لوٹے تو وہ اس حال میں لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو۔
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ (وصول کرنے) میں زیادتی کرنے والا زکوٰۃ روکنے والے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10100، ترقيم محمد عوامة 9931)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10100 in Urdu