مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. (السخلة) (تحسب) على صاحب الغنم
بھیڑ کا بچہ کیا بکریوں کے مالک پر حساب کیا جائیگا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10251
١٠٢٥١ - وعن يونس عن الحسن (قالا) (١) (٢) : يعتد بالسخلة ولا (تؤخذ) (٣) في الصدقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (قال).
(٢) في [هـ] زيادة: (لا) وانظر: الأموال لأبي عبيد ١/ ٤٨٠.
(٣) في [ب]: (يؤخذ).
وعن يونس، عن الحسن، قالا: " يعتد بالسخلة، ولا تؤخذ في الصدقة"
یونس کے واسطے سے حضرت حسن سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (ابراہیم اور حسن) نے فرمایا کہ بکری کے چھوٹے بچے کو (زکوٰۃ کے حساب میں) شمار کیا جائے گا لیکن زکوٰۃ میں اسے وصول نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10251، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10251 in Urdu