🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. في المرأة يصيب ثيابها من دم (حيضها)
اگر عورت کے کپڑوں پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1028 ترقیم الشثری: -- 1027
١٠٢٧ - [حدثنا الفريابي عن ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن عطاء عن عائشة قالت: كان يكون لإحدانا الدرع فيه تحيض وفيه تجنب ثم ترى فيه الفطرة من دم حيضها فتقصعه بريقها] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في [أ، جـ، خ، س، ط، ك، هـ].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن أبي نجيح مدلس، وأخرجه أبو داود (٣٦٤)، والدارمي (١٠٠٩)، والبيهقي ١/ ١٤.

0
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم میں سے کسی کے پاس ایک ہی قمیص ہوتی تھی جس میں وہ حیض کی حالت میں بھی ہوتی اور جنابت کی حالت میں بھی، پھر وہ اس میں اپنے حیض کے خون کا کوئی قطرہ دیکھتی تو اسے اپنے تھوک سے کھرچ دیتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1027، ترقيم محمد عوامة 1028)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1027 in Urdu