مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. في الطعام كم (تجب) فيه الصدقة
’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10280
١٠٢٨٠ - وعن يونس عن الحسن (قالا) (١) : لا (تجب) (٢) الصدقة حتى (تبلغ) (٣) ثلاثمائة صاع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، هـ]: (قال).
(٢) في [ص]: (يجب).
(٣) في [ص]: (يبلغ).
وعن يونس، عن الحسن، قال: " لا تجب الصدقة حتى تبلغ ثلاثمائة صاع"
یونس کے واسطے سے حضرت حسن سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (ابراہیم اور حسن) نے فرمایا کہ زکوٰۃ واجب نہیں ہوتی یہاں تک کہ (پیداوار) تین سو صاع تک پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10280، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10280 in Urdu