🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. (في الوسق كم هو؟)
’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10289
١٠٢٨٩ - وعن ابي الزبير عن (جابر) (١) (قالا) (٢) الوسق ستون صاعا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك، هـ]: (خالد).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (قال).
(٣) ضعيف؛ لحال أشعث.

وعن ابي الزبير، عن جابر، قالا: " الوسق ستون صاعا"
ابو زبیر کے واسطے سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (ابو قلابہ اور جابر) نے فرمایا کہ وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10289، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10289 in Urdu