مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10359
١٠٣٥٩ - قال: وقال قتادة: وكان يقال فيما يكال من (الثمرة) (١) العشر ونصف العشر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص]: (التمر) وفي [ك]: (التمرة).
قال: وقال قتادة:" وكان يقال فيما يكال من الثمرة العشر ونصف العشر"
راوی کہتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے فرمایا: کہا جاتا تھا کہ جن پھلوں کو کیل (ناپ) کیا جاتا ہے ان میں عشر اور نصف عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10359، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10359 in Urdu