مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 10300 ترقیم الشثری: -- 10485
١٠٤٨٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمران بن مسلم عن خيثمة عن ابن عمر قال: اعطوها الامراء ما صلوا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا غندر، عن شعبة، عن عمران بن مسلم، عن خيثمة، عن ابن عمر ، قال: " اعطوها الامراء ما صلوا"
حضرت خیثمہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اپنی زکوٰۃ امراء کو ادا کرو جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10485، ترقيم محمد عوامة 10300)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10485 in Urdu