🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. من قال يزكيه إذا استفاده
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس وقت فائدہ ہو اسی وقت زکوٰۃ ادا کرے سال گزرنا ضروری نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10325 ترقیم الشثری: -- 10511
١٠٥١١ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) (معتمر) (٢) (عن) (٣) برد عن مكحول قال: إذا كان للرجل (شهر) (٤) يزكي فيه (فاصاب) (٥) مالا فانفقه فليس عليه (زكاة) (٦) ما انفق، ولكن ما وافى الشهر الذي يزكي فيه ماله زكاه، (فإن) (٧) كان ليس له شهر يزكي فيه فاستفاد مالا فليزكه حين يستفيده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [ص، هـ]: (معمر).
(٣) في [ح]: (قال: حدثنا).
(٤) في [ح]: (شهرا).
(٥) في [ص]: (فأضاف).
(٦) في [ص]: (الزكاه).
(٧) في [ص]: (وإن).

حدثنا ابو بكر، حدثنا معتمر، عن برد، عن مكحول، قال: " إذا كان للرجل شهر يزكي فيه فاصاب مالا فانفقه فليس عليه زكاة ما انفق، ولكن ما وافى الشهر الذي يزكي فيه ماله زكاه , فإن كان ليس له شهر يزكي فيه فاستفاد مالا فليزكه حين يستفيده"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص کا کوئی مہینہ مقرر ہو جس میں وہ زکوٰۃ ادا کرتا ہے، پھر اس کو کچھ مال ملے اور وہ اس کو خرچ کر دے تو جو مال اس نے خرچ کیا ہے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ لیکن جو مال اس مہینے تک باقی رہے جس میں وہ اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرتا ہے تو اس پر زکوٰۃ ادا کرنی پڑے گی۔ اور اگر اس کا کوئی مہینہ مقرر نہ ہو جس میں وہ زکوٰۃ ادا کرتا ہو اور اس کو کچھ مال ملے تو جس وقت اس کو فائدہ ہوا اسی وقت اس پر زکوٰۃ ادا کرنا پڑے گی۔ (اس پر سال گذرنا شرط نہیں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10511، ترقيم محمد عوامة 10325)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10511 in Urdu