مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. من رخص أن يعتق من الزكاة)
بعض حضرات نے اس کی اجازت دی ہے کہ زکوٰۃ سے غلام خرید کر آزاد کر دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 10524 ترقیم الشثری: -- 10716
١٠٧١٦ - حدثنا حفص عن اشعث بن سوار قال: سئل الحسن عن رجل اشترى اباه من الزكاة، فاعتقه قال: اشترى خير الرقاب.
حدثنا حفص، عن اشعث بن سوار، قال: سئل الحسن، عن رجل اشترى اباه من الزكاة فاعتقه , قال:" اشترى خير الرقاب"
حسن سے ایک شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جس نے زکوٰۃ کے مال سے اپنے والد کو خرید کر آزاد کردیا؟ آپ نے فرمایا اس نے بہترین غلام خریدا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10716، ترقيم محمد عوامة 10524)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10716 in Urdu