🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. من قال: لا تحل له الصدقة إذا ملك خمسين درهما
جس شخص کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینا جائز نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10534 ترقیم الشثری: -- 10726
١٠٧٢٦ - حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم قال: (لا) (١) يعطى من الزكاة من له خمسون درهما ولا يعطى منها اكثر من خمسين (درهما) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ما).
(٢) سقط من: [أ، ح].

حدثنا حفص، عن عبيدة، عن إبراهيم، قال: " لا يعطى من الزكاة من له خمسون درهما، ولا يعطى منها اكثر من خمسين درهما"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اس کو زکوٰۃ نہیں دی جائے گی، اور نہ ہی کسی کو زکوٰۃ میں سے پچاس درہم سے زیادہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10726، ترقيم محمد عوامة 10534)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10726 in Urdu