مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. ما قالوا في الرجل إذا وضع الصدقة في صنف واحد
مصارف زکوٰۃ میں سے کسی ایک مصرف کو پوری زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10743
١٠٧٤٣ - (و) (١) عن مغيرة (عن) (٢) إبراهيم (قالا) (٣) : يجزئك ان تضع الصدقة في صنف من الاصناف التي سمى الله (تعالى) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح].
(٢) في [أ، ح]: (بن).
(٣) في [أ، ح، ص]: (قال لا).
(٤) سقط من [أ، ح، ص، ز، ك].
وعن مغيرة، عن إبراهيم، قالا: " يجزئك ان تضع الصدقة في صنف من الاصناف التي سمى الله تعالى"
حضرت مغیرہ ابراہیم سے روایت کرتے ہیں، یہ دونوں حضرات (سعید بن جبیر اور ابراہیم) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جو مصارف بیان فرمائے ہیں ان میں سے کسی ایک مصرف کو صدقہ دے دینا آپ کیلئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10743، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10743 in Urdu