🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. ما قالوا في المتاع (يكون) عند الرجل يحول عليه الحول
آدمی کے پاس سامان ہو جس پر سال گذر جائے اس پر زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10563 ترقیم الشثری: -- 10757
١٠٧٥٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم قال: كل شيء اريد به التجارة ففيه الزكاة وإن كان لبنا او طينا.
حدثنا حفص، عن حجاج، عن طلحة، عن إبراهيم، قال: " كل شيء اريد به التجارة ففيه الزكاة، وإن كان لبنا او طينا"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو تجارت کیلئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے خواہ وہ کچی اینٹیں ہوں یا مٹی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10757، ترقيم محمد عوامة 10563)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10757 in Urdu