🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. في الرجل يصدق إيله أو غنمه (يشتريها) من الصدق
آدمی کا اونٹ یا بکری صدقہ (زکوٰۃ) کرنے کے بعد دوبارہ اس کا مصدق سے خریدنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10599 ترقیم الشثری: -- 10797
١٠٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن يزيد مولى سلمة قال: كان (تعرض) (١) على سلمة صدقة إبله، فيابى ان يشتريها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ص، ك، ب]: (يعرض).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن يزيد مولى سلمة، قال: " كان تعرض على سلمة صدقة إبله فيابى ان يشتريها"
حضرت سلمہ کے آزاد کردہ غلام حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ پر ان کے اونٹوں کی زکوٰۃ (خریدنے کے لیے) پیش کی جاتی تو آپ اس کو خریدنے سے انکار کردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10797، ترقيم محمد عوامة 10599)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10797 in Urdu