🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10836
١٠٨٣٦ - وعن هشام او غيره عن الحسن انهما رخصا في (ذوي) (١) القرابة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (دين) وفي [ب، ز، ك]: (ذى).
وعن هشام، او غيره، عن الحسن، انهما" رخصا في ذوي القرابة"
حضرت ہشام یا کسی اور کے واسطے سے حسن سے مروی ہے کہ ابراہیم اور حسن دونوں حضرات قرابت داروں کو زکوٰۃ دینے کی اجازت دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10836، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10836 in Urdu