🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. السيف المحلى والمنطقة المحلاة (فيهما) زكاة أم لا
زیورات سے مرقع تلوار اور ٹپکا میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10850
١٠٨٥٠ - وحمادا (عن) (١) إبراهيم عن القدح (٢) المفضض والسيف المحلى والمنطقة (المحلاة) (٣) (٤) إذا جمعته فكان فيه (مائتا) (٥) درهم ازكيه (قالوا) (٦) : لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، هـ]: (و).
(٢) في [ص] زيادة: (واو).
(٣) سقط من: [أ، ح].
(٤) في [ف] زيادة: (و).
(٥) في [ب، ز، ك]: (مائتي).
(٦) في [ب، ص، هـ] (قالوا).

وحمادا، وإبراهيم:" عن القدح المفضض والسيف المحلى والمنطقة المحلاة إذا جمعته فكان فيه مائتا درهم ازكيه؟ قالوا: لا"
حضرت حجاج نے حضرت حماد سے بھی ابراہیم کے حوالے سے چاندی چڑھے ہوئے پیالے، زیور والی تلوار اور زیور والے پٹکے کے بارے میں دریافت کیا کہ جب ان سب کو جمع کیا جائے اور ان میں دو سو درہم بنتے ہوں تو کیا ان پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی؟ ان حضرات نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10850، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10850 in Urdu