🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. ما ذكر في (خرص) النخل
کھجوروں کے تخمینہ لگانے سے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10667 ترقیم الشثری: -- 10869
١٠٨٦٩ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال لي عبد الكريم (وعمرو) (١) بن دينار يخرص النخل والعنب وس لا يخرص الحب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (وعمرو).
حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال: قال لي عبد الكريم , وعمرو بن دينار: " يخرص النخل والعنب ولا يخرص الحب"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عبد الکریم اور حضرت عمرو بن دینار نے فرمایا کہ کھجوروں اور انگوروں کا تخمینہ لگایا جائے گا لیکن دانوں کا تخمینہ نہیں لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10869، ترقيم محمد عوامة 10667)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10869 in Urdu