🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. ما قالوا في (الخرص) متى يخرص التمر
کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10872
١٠٨٧٢ - فقال: وقال ابن شهاب: امر النبي ﷺ ان يخرص خيبر حين (طاب) (١) (٢) اول التمر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز]: (يطيب) وكذلك في [ص]؛ وفي [ك]: (يظهر).
(٢) في [ص] زيادة: (الثمر).
(٣) مرسل.

فقال: وقال ابن شهاب: امر النبي صلى الله عليه وسلم" ان تخرص خيبر حين طاب اول التمر"
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ خیبر والوں کیلئے تخمینہ لگایا جائے جب ان کی پہلی کھجوریں پک جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10872، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10872 in Urdu