🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. ما قالوا في الفقراء والمساكين من هم
فقراء اور مساکین کون لوگ ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10696 ترقیم الشثری: -- 10899
١٠٨٩٩ - حدثنا ابو خالد عن جرير بن حازم عن علي بن (الحكم) (١) قال: (سمعت) (٢) الضحاك بن مزاحم يقول: ﴿إنما الصدقات للفقراء والمساكين﴾ [التوبة: ٦٠] ، قال: الفقراء الذين هاجروا والمساكين الذين لم يهاجروا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حكيم).
(٢) في [أ، ح]: (سألت).

حدثنا ابو خالد، عن جرير بن حازم، عن علي بن الحكم، قال: سمعت الضحاك بن مزاحم، يقول: إنما الصدقات للفقراء والمساكين سورة التوبة آية 60، قال:" الفقراء: الذين هاجروا , والمساكين: الذين لم يهاجروا"
حضرت علی بن حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک بن مزاحم سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت انما الصدقات للفقراء والمساکین [التوبة: 60] میں فقراء سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے ہجرت کی اور مساکین وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہجرت نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10899، ترقيم محمد عوامة 10696)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10899 in Urdu