🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. ما قالوا: في الرجل يعتق العبد النصراني
آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10703 ترقیم الشثری: -- 10906
١٠٩٠٦ - حدثنا حفص عن (ابن) (١) ابي خالد عن الشعبي في الرجل يعتق العبد النصراني قال: ذمته ذمة مواليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، ح، هـ].
حدثنا حفص، عن بن ابي خالد، عن الشعبي، في الرجل يعتق العبد النصراني قال:" ذمته ذمة مواليه"
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ آدمی نصرانی غلام کو آزاد کر دے (تو کیا حکم ہے؟) آپ نے فرمایا اس غلام کا ذمہ اس کے آقا کے ذمہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10906]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10906، ترقيم محمد عوامة 10703)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10906 in Urdu