🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. ما قالوا في أرض الخراج
خراجی زمین کے بارے میں فقہاء نے کیا کہا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10707 ترقیم الشثری: -- 10910
١٠٩١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان (عن) (٢) عمرو بن ميمون قال: سالت عمر بن عبد العزيز من ارض الخراج عليها زكاة؟ فقال: الخراج على الارض والزكاة على الحب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (قال: حدثنا).
(٢) في [ح]: (من).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عمرو بن ميمون، قال: سالت عمر بن عبد العزيز عن ارض الخراج عليها زكاة؟ فقال: " الخراج على الارض، والزكاة على الحب"
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے خراجی زمین کے متعلق دریافت کیا کہ کیا اس پر زکوٰۃ (بھی) ہے؟ آپ نے فرمایا خراج زمین پر ہے اور زکوٰۃ تو اس کے دانوں (کھیتی وغیرہ) پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10910، ترقيم محمد عوامة 10707)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10910 in Urdu