🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. ما قالوا في أرض الخراج
خراجی زمین کے بارے میں فقہاء نے کیا کہا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10709 ترقیم الشثری: -- 10912
١٠٩١٢ - حدثنا ابو اسامة عن اشعث عن الحسن قال: كان يقول: ليس في التمر زكاة إذا كان يؤخذ منه العشر وإن كان بمائة الف.
حدثنا ابو اسامة، عن اشعث، عن الحسن، قال: كان يقول: " ليس في التمر زكاة إذا كان يؤخذ منه العشر، وإن كان بمائة الف"
حسن فرماتے ہیں کہ کھجوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے اگر اس پر عشر وصول کرلیا گیا ہو، اگرچہ وہ سو ہزار (ایک لاکھ) ہی کیوں نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10912، ترقيم محمد عوامة 10709)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10912 in Urdu