🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10725 ترقیم الشثری: -- 10929
١٠٩٢٩ - حدثنا ابن إدريس عن سعيد بن عبيد عن علي بن (ربيعة) (١) عن ابن عمر قال: هو الذي لا يؤدي حقه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (زمعة).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن سعيد بن عبيد، عن علي بن ربيعة، عن ابن عمر ، قال: " هو الذي لا يؤدي حقه"
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ (مال) ہے جس کا حق ادا نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10929، ترقيم محمد عوامة 10725)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10929 in Urdu