مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
116. في (الركوب) على إبل الصدقة
زکوٰۃ کے اونٹوں پر سواری کرنا
ترقیم عوامۃ: 10753 ترقیم الشثری: -- 10958
١٠٩٥٨ - حدثنا ابن عيينة عن يحيى بن سعيد عن سالم عن اسلم ان عمر بعثه بإبل من الصدقة إلى الحمى، فلما اردت ان اصدر قال: اعرضها علي؟ فعرضتها عليه وقد (حملت) (١) جهازي على ناقة منها، فقال: لا ام لك عمدت إلى ناقة (تحيي) (٢) اهل بيت من المسلمين تحمل عليها جهازك (افلا) (٣) ابن لبون (بوال) (٤) او ناقة (شصوص) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (جعلت).
(٢) في [أ، ح]: (تحيي).
(٣) في [ف، هـ]: (فهلًا).
(٤) في [ص]: (نوال)، وفي [هـ]: (بوالًا).
(٥) في [ف، هـ]: (شصوصًا).
(٦) صحيح، أخرجه ابن جرير في التاريخ ٢/ ٥٦٦.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن يحيى بن سعيد، عن سالم، عن اسلم، ان عمر بعثه بإبل من الصدقة إلى الحمى، فلما اردت ان اصدر قال:" اعرضها علي"، فعرضتها عليه وقد جعلت جهازي على ناقة منها فقال:" لا ام لك، عمدت إلى ناقة تحيي اهل بيت من المسلمين تحمل عليها جهازك، افلا ابن لبون بوالا او ناقة شصوصا"
حضرت سالم، حضرت اسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو زکوٰۃ کے اونٹ دے کر حمی مقام کی طرف بھیجا۔ حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ جب میں واپس لوٹنے لگا تو فرمایا ان کو میرے سامنے پیش کر، میں نے اس حال میں پیش کیا کہ ان میں سے ایک اونٹنی پر میرا سامان تھا۔ آپ نے (غصہ میں) فرمایا تیری ماں نہ رہے۔ تو نے ایسی اونٹنی کا قصد کیا جو مسلمانوں کے ایک گھرانے کو زندہ رکھ سکتی ہے اور اس پر اپنا سامان لاد دیا، کیا بہت زیادہ پیشاب کرنے والا ابن لبون یا کم دودھ دینے والی اونٹنی نہ تھی (اس کام کیلئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10958، ترقيم محمد عوامة 10753)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10958 in Urdu