🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. ما قالوا في الرجل (تكون) له المضاربة (أيزكيها)
کسی کے پاس مال مضاربۃ ہو تو کیا وہ اس پر زکوٰۃ ادا کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10760 ترقیم الشثری: -- 10965
١٠٩٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن (١) ابي الزبير عن جابر قال: (سالته) (٢) عن الرجل يسلف إلى اهل ⦗٣٧٤⦘ الارض (او) (٣) يكون له الدين ايزكيه؟ قال: نعم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ] زيادة: (ابن).
(٢) في [هـ]: (سألت).
(٣) في [أ، ح، ص]: (و).
(٤) ضعيف؛ لضعف أشعث.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد الرحيم بن سليمان، عن اشعث، عن ابي الزبير، عن جابر ، قال:" سالته عن الرجل يسلف إلى اهل الارض او يكون له الدين ايزكيه؟ قال: نعم"
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جو زمین والوں (کاشتکاروں) کو پیشگی رقم (بیع سلف کے طور پر) دیتا ہے، یا جس کا کسی پر قرض ہو، تو کیا وہ اس کی زکوٰۃ ادا کرے گا؟ آپ نے فرمایا ”جی ہاں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10965، ترقيم محمد عوامة 10760)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10965 in Urdu