🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10778 ترقیم الشثری: -- 10983
١٠٩٨٣ - حدثنا ابو معاوية عن داود عن الشعبي قال: قال عمر: من سال الناس (ليثري به) (١) ماله، فإنما هو رضف من جهنم، فمن شاء فليقل ومن شاء فليكثر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (ليتزايد).
(٢) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من عمر.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن داود، عن الشعبي، قال: قال عمر : " من سال الناس ليثرى به ماله فإنما هو رضف من جهنم فمن شاء فليقل ومن شاء فليكثر"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو لوگوں سے سوال کرے تا کہ اس کے ذریعہ اپنا مال بڑھائے بیشک وہ جہنم کے گرم پتھر ہیں، پس جو چاہے تو پتھر کم کرلے اور جو چاہے تو زیادہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10983، ترقيم محمد عوامة 10778)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10983 in Urdu