🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. من كره أن يتصدق الرجل بشر ماله
گھٹیا مال اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کو ناپسند کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10890 ترقیم الشثری: -- 11097
١١٠٩٧ - حدثنا ابن علية عن سلمة بن علقمة عن ابن سيرين انه سال عبيدة عن قوله (تعالى) (١) : ﴿ولا تيمموا الخبيث منه تنفقون (ولستم بآخذيه) (٢) ﴾ [البقرة: ٢٦٧] ، إنما ذلك في الزكاة، والدراهم الزيف احب إلي من التمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ص، ز، ك]: (تعالى).
(٢) سقط من: [ب].

حدثنا ابن علية، عن سلمة بن علقمة، عن ابن سيرين، انه سال عبيدة عن قوله تعالى: ولا تيمموا الخبيث منه تنفقون ولستم بآخذيه سورة البقرة آية 267" إنما ذلك في الزكاة، والدراهم الزيف احب إلي من التمر"
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت عبیدہ سے اللہ کے ارشاد { وَلَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْہُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْہ } کے بارے میں سوال کیا؟ انہوں نے فرمایا یہ زکوٰۃ کے بارے میں ہے، اور کھوٹے دراہم مجھے (گھٹیا) کھجور سے زیادہ پسند ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11097، ترقيم محمد عوامة 10890)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11097 in Urdu