الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. ما يقال إذا (سئل عن) المريض وما يقال إذا دخل عليه
جب مریض کے متعلق سوال کیا جائے تو کیا کہا جائے اور جب اس کے پاس آئیں تو وہ کیا کہے
ترقیم عوامۃ: 10951 ترقیم الشثری: -- 11157
١١١٥٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون إذا سئلوا عن المريض (ان يقولوا: صالح) (١) ، ثم يذكرون وجعه بعد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " كانوا يحبون إذا سئلوا عن المريض ان يقولوا: صالح، ثم يذكرون وجعه بعد"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام) پسند فرماتے تھے کہ جب ان سے مریض کے متعلق دریافت کیا جائے تو وہ یوں کہیں: ٹھیک ہے، پھر اس کے بعد اس کی تکلیف کا ذکر کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11157، ترقيم محمد عوامة 10951)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11157 in Urdu