🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في تلقين الميت
مرنے والے کو تلقین کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10963 ترقیم الشثری: -- 11169
١١١٦٩ - حدثنا (إسماعيل بن علية) (١) عن يونس عن الحسن قال عمر: احضروا موتاكم وذكروهم لا إله إلا الله فإنهم يرون ويقال لهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ب]: (أبو خالد الأحمر عن يزيد).
(٢) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر، أخرجه عبد الرزاق (٦٠٤٣)، وابن أبي الدنيا في المحتضرين (٨)، وانظر: الدر المنثور ٨/ ٣٢.

حدثنا حدثنا إسماعيل بن علية، عن يونس، عن الحسن، قال عمر : " احضروا موتاكم وذكروهم لا إله إلا الله، فإنهم يرون ويقال لهم"
حضرت عمر فرماتے ہیں اپنے مردوں کے پاس حاضر ہوا کرو اور ان کو لا الہ الا اللہ یاد دلایا کرو (تلقین کیا کرو) بیشک وہ دیکھتے ہیں اور ان سے کہا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11169، ترقيم محمد عوامة 10963)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11169 in Urdu