🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما قالوا في توجيه الميت
میت کا رخ (کس طرف) رکھا جائے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10976 ترقیم الشثری: -- 11182
١١١٨٢ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الرحمن بن يزيد (بن) (١) جابر قال: حدثني يحيى بن ابي راشد (النصري) (٢) قال: قال عمر ( (٣) لابنه) (٤) حين حضرته ⦗٤٥٠⦘ الوفاة (٥) : إذا حضرت الوفاة (فاحرفني) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ح، هـ]: (البصرى) وانظر: تاريخ دمشق ٦٤/ ١٥٨، وطبقات ابن سعد ٣/ ٣٥٨؛ ففيها بالنون، وفي التاريخ الكبير ٨/ ٢٧١، والجرح والتعديل ٩/ ١٤٣ (البصري).
(٣) في [ح]: زيادة (حين).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [ز]: زيادة (لابنه).
(٦) في [هـ]: (فاصرفني).
(٧) منقطع؛ يحيى لم يدرك عمر، أخرجه ابن سعد (٣/ ٣٥٨) وابن عساكر (٤٤/ ٤٤٦).

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر، قال: حدثني يحيى بن ابي راشد البصري، قال: قال عمر لابنه حين حضرته الوفاة: " إذا حضرت الوفاة فاحرفني"
حضرت یحییٰ بن ابو راشد النصری سے مروی ہے کہ حضرت عمر کی وفات کا وقت جب قریب آیا تو اپنے بیٹے سے فرمایا: جب میری وفات کا وقت آجائے تو میرا رخ قبلے کی طرف کردینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11182، ترقيم محمد عوامة 10976)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11182 in Urdu