🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. في الميت يغسل من قال يستر ولا يجرد
میت کو غسل دیتے وقت ستر رکھا جائے گا اس کو برہنہ نہیں کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10991 ترقیم الشثری: -- 11197
١١١٩٧ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الحسن انه قال: لا باس ان ⦗٤٥٤⦘ يغسل (الرجل) (١) في (الفضاء) (٢) وكره ان يغسل الميت كذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (الميت).
(٢) في [ب، ص]: (القضاء).

حدثنا حفص بن غياث، عن اشعث، عن الحسن، انه قال: " لا باس ان يغتسل الرجل في الفضاء، وكره ان يغسل الميت كذلك"
حسن فرماتے ہیں کہ آدمی کو کھلی جگہ میں غسل دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن میت کو اس طرح غسل دینے کو آپ ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11197، ترقيم محمد عوامة 10991)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11197 in Urdu