🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. ما أول ما يبدأ به من غسل الميت
غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11002 ترقیم الشثری: -- 11208
١١٢٠٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: (يبدا بالميت فيوضا وضوءه للصلاة إلا رجليه] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، ب، هـ].
حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال" يبدا بالميت فيوضا وضوءه للصلاة إلا رجليه"
ابراہیم فرماتے ہیں میت کو غسل دینے میں نماز والے وضو سے ابتدا کی جائے گی، مگر اس کے پاؤں نہیں دھوئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11208، ترقيم محمد عوامة 11002)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11208 in Urdu