🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. ما قالوا في الميت كم يغسل مرة؟ وما يجعل في الماء مما يغسل به؟
غسل دیتے وقت میت کو کتنی مرتبہ دھویا جائے گا؟ اور جس پانی سے غسل دیا جا رہا ہے اس پانی میں کیا ملایا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11009 ترقیم الشثری: -- 11215
١١٢١٥ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن محمد عن ام عطية قالت: دخل علينا رسول الله ﷺ ونحن نغسل ابنته فقال:"اغسلنها ثلاثا او خمسا او اكثر ⦗٤٥٨⦘ من ذلك إن رايتن ذلك بماء وسدر، واجعلن في الآخرة كافورا (او شيئا من كافور) (١) فإذا فرغتن (فآذنني) (٢) "، فلما فرغنا آذناه فالقى إلينا حقوه فقال:"اشعرنها إياه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ح]: (فأدناني)، وسقط من: [أ].
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٢٥٣) ومسلم (٩٣٩).

حدثنا عبد الوهاب الثقفي ، عن ايوب ، عن محمد ، عن ام عطية ، قالت: دخل علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم ونحن نغسل ابنته فقال: " اغسلنها ثلاثا او خمسا او اكثر من ذلك إن رايتن ذلك، بماء وسدر واجعلن في الآخرة كافورا او شيئا من كافور، فإذا فرغتن فآذنني، فلما فرغنا آذناه، فالقى إلينا حقوه فقال:" اشعرنها إياه"
حضرت ام عطیہ ارشاد فرماتی ہیں کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کو غسل دے رہے تھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: اس کو تین یا پانچ یا اس سے زیادہ مرتبہ غسل دو۔ اگر تم اس کو مناسب سمجھو پانی اور بیری کے پتوں کیساتھ، اور آخر میں اس کو کافور یا تھوڑا سا کافور لگا دو، جب تم غسل دے کر فازغ ہو جاؤ تو مجھے بلا لینا، راویہ کہتی ہیں کہ جب ہم فارغ ہوئے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بلایا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی چادر مبارک ہمیں عنایت فرمائی اور فرمایا اس کو اس میں کفن دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11215، ترقيم محمد عوامة 11009)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11215 in Urdu