🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. في الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر
بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1123 ترقیم الشثری: -- 1124
١١٢٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سلمة بن كهيل عن سعيد بن جبير: ان ابن عباس وابن عمر كانا يقرآن القرآن بعد ما يخرجان من الحدث قبل ان يتوضا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، وتقدم (١١٠٥).
حدثنا حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن سلمة بن كهيل، عن سعيد بن جبير ان ابن عباس ، وابن عمر :" كانا يقرآن القرآن بعدما يخرجان من الحدث قبل ان يتوضآ"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما قضائے حاجت سے نکلنے کے بعد وضو کرنے سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1124، ترقيم محمد عوامة 1123)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1124 in Urdu