🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه
میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11054 ترقیم الشثری: -- 11261
١١٢٦١ - حدثنا الثقفي عن ايوب عن محمد انه كان يكره ان يؤخذ من عانة او ظفر بعد الموت وكان يقول: ينبغي لاهل المريض ان يفعلوا ذلك في ثقله.
حدثنا الثقفي، عن ايوب، عن محمد، انه كان يكره ان يؤخذ من عانة او ظفر بعد الموت وكان يقول:" ينبغي لاهل المريض ان يفعلوا ذلك في ثقله"
محمد اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ مرنے کے بعد ناخن اور زیر ناف بال لئے جائیں، فرماتے ہیں مریض پر جب مرض کی شدت ہو تو اس کے اہل و عیال کو یہ کام کرلینا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11261، ترقيم محمد عوامة 11054)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11261 in Urdu