الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه
میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11263
١١٢٦٣ - قال شعبة: فذكرت ذلك لحماد فانكره وقال: ارايت إن كان (اقلف) (١) ايختن] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز]: (أقلفًا).
(٢) الخبر سقط من: [ص].
قال شعبة: فذكرت ذلك لحماد، فانكره وقال:" ارايت إن كان اقلف ايختن؟"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کا ذکر حضرت حماد کے سامنے کیا تو آپ نے اس کا انکار فرمایا اور فرمایا: آپ کا کیا خیال ہے اگر اسکے ختنے نہ ہوئے ہوں تو ختنے بھی کیئے جائیں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11263، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11263 in Urdu