🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه
میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11057 ترقیم الشثری: -- 11265
١١٢٦٥ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن هشام عن محمد انه كان يعجبه إذا ثقل (المريض) (١) ان يؤخذ من شاربه واظفاره وعانته فإن هلك لم يؤخذ منه شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (الرجل).
حدثنا عبد الله بن مبارك، عن هشام، عن محمد، انه كان يعجبه: " إذا ثقل المريض ان يؤخذ من شاربه واظفاره وعانته، فإن هلك لم يؤخذ منه شيء"
محمد کو یہ بات پسند تھی کہ جب مریض پر مرض کی شدت بڑھ جائے تو اس کی مونچھوں، ناخنوں اور زیر ناف بالوں کو کاٹ دیا جائے، جب وہ مرجائے تو ان میں سے کچھ بھی نہ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11265، ترقيم محمد عوامة 11057)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11265 in Urdu