🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في المسك في الحنوط من رخص فيه
مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11141 ترقیم الشثری: -- 11354
١١٣٥٤ - حدثنا (عبد الله) (١) بن مبارك عن حميد عن انس انه جعل في حنوطه سورة من مسك او مسك فيه شعر من شعر رسول الله ﷺ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح؛ وأخرجه البيهقي (٦/ ٤٠٣) وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٢٣١) وابن سعد (٧/ ٢٥) وابن المنذر في الأوسط (٢/ ٢٩٤).

حدثنا حدثنا عبد الله بن مبارك، عن حميد، عن انس :" انه جعل في حنوطه صرة من مسك، او مسك فيه شعر من شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم"
حضرت انس نے اپنی (میت کو لگائی جانے والی) خوشبو (حنوط) میں مشک کی ایک تھیلی رکھی، یا ایسا مشک رکھا جس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک میں سے ایک بال تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11354، ترقيم محمد عوامة 11141)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11354 in Urdu