🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11155 ترقیم الشثری: -- 11369
١١٣٦٩ - حدثنا حفص بن غياث عن هشام (بن) (١) عروة عن ابيه عن عائشة ان رسول الله ﷺ كفن في ثلاثة اثواب (يمانية) (٢) ليس فيها قميص ولا عمامة، فقلنا لعائشة: إنهم يزعمون انه كان كفن في برد حبرة فقالت: قد جاؤوا ببئر حبرة ولم يكفنوه (فيه) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (١٢٧٣)، ومسلم (٩٤١)، والنسائي ٤/ ٣٥.

حدثنا حفص بن غياث ، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن عائشة :" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كفن في ثلاثة اثواب يمانية ليس فيها قميص ولا عمامة"، فقلنا لعائشة: إنهم يزعمون انه كان كفن في برد حبرة، فقالت:" قد جاءوا ببرد حبرة ولم يكفنوه فيه"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین یمنی کپڑوں میں کفن دیا گیا، اس میں (کفن میں) قمیص اور عمامہ شامل نہ تھا، راوی کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا کہ لوگوں کا تو یہ گمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یمنی دھاری دار چادر (حبرہ) میں کفن دیا گیا ہے؟ آپ نے فرمایا یمنی دھاری دار چادر لائی تو گئی تھی لیکن اس میں کفن نہ دیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11369، ترقيم محمد عوامة 11155)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11369 in Urdu