🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11158 ترقیم الشثری: -- 11372
١١٣٧٢ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن ابيه قال: كفن رسول الله ﷺ في ثوبين صحاريين وبرد حبرة قال: واوصاني ابي بذلك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، أبو جعفر تابعي.
حدثنا حفص بن غياث ، عن جعفر ، عن ابيه ، قال: " كفن رسول الله صلى الله عليه وسلم في ثوبين صحاريين وبرد حبرة" قال:" واوصاني ابي بذلك"
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دو صحاری (عمان کے شہر صحار کے بنے ہوئے) کپڑوں میں اور ایک یمنی چادر میں کفن دیا گیا، راوی فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے اس کی وصیت فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11372، ترقيم محمد عوامة 11158)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11372 in Urdu