🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11162 ترقیم الشثری: -- 11376
١١٣٧٦ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد الله عن عبد الرحمن بن القاسم عن ابيه قال: كفن ابو بكر في ثوبين سحوليين ورداء له (ممشق) (١) امر به ان يغسل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ممصر).
(٢) منقطع؛ القاسم لم يدرك أبا بكر.

حدثنا علي بن مسهر، عن عبيد الله، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن ابيه، قال: " كفن ابو بكر في ثوبين سحوليين ورداء له ممشق امر به ان يغسل"
حضرت عبد الرحمن بن قاسم اپنے والد (حضرت قاسم) سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کو دو یمنی چادروں میں اور ان کی ایک گیرو رنگ سے رنگی ہوئی چادر میں کفن دیا گیا آپ نے اس چادر کو دھونے کا حکم فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11376، ترقيم محمد عوامة 11162)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11376 in Urdu