🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11167 ترقیم الشثری: -- 11381
١١٣٨١ - حدثنا محمد بن فضيل عن الوليد بن جميع عن ابي الطفيل عن حذيفة قال: كفنوني في ثوبي هذين، (في ثوبين) (١) كانا عليه خلقين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، هـ].
(٢) حسن؛ الوليد بن جميع صدوق.

حدثنا حدثنا محمد بن فضيل، عن الوليد بن جميع، عن ابي الطفيل، عن حذيفة ، قال: " كفنوني في ثوبي هذين في ثوبين كانا عليه خلقين"
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے ان دو کپڑوں میں کفن دینا وہ دو پرانے کپڑے جو انہوں نے پہنے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11381، ترقيم محمد عوامة 11167)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11381 in Urdu