🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11185 ترقیم الشثری: -- 11399
١١٣٩٩ - [حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن ابي سلمة عن عائشة ان رسول الله ﷺ سجي في برد حبرة، فصدق ذلك عنده قول علي بن حسين] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ح، هـ].
(٢) صحيح؛ وانظر: [١١٣٦٩].

حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن ابي سلمة عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم سجي في برد حبرة , فصدق ذلك عنده قول علي بن الحسين
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو (وفات کے بعد) ایک یمنی چادر سے ڈھانپا گیا، اس سے ان (امام زہری) کے نزدیک حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کے قول کی تصدیق ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11399، ترقيم محمد عوامة 11185)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11399 in Urdu