🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. ما قالوا في كم
عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11201 ترقیم الشثری: -- 11415
١١٤١٥ - [حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن اشعث عن ابن سيرين قال: تكفن المراة في خمسة اثواب في الدرع والخمار والرداء (وفي) (٢) الإزار والخرقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عبد الرحمن).
(٢) في [ز]: سقط (وفي).

حدثنا عبد الرحيم بن سليمان، عن اشعث، عن ابن سيرين، قال: " تكفن المراة في خمسة اثواب في الدرع والخمار والرداء وفي الإزار والخرقة"
حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دیں گے اور وہ پانچ کپڑے یہ ہیں، قمیص، دوپٹہ، چادر، ازار اور خرقہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11415، ترقيم محمد عوامة 11201)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11415 in Urdu