🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟
میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11438
١١٤٣٨ - قال: وكان محمد يرى ذلك؛ إلى فعلوا فهو حسن واحب إلي ان (تجمر) (١) وهي عليه بعد ما (يلبس) (٢) فهو (ابقى) (٣) (لريحها) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يجمر).
(٢) في [ص]: (ليس).
(٣) في [ص]: (أنقا).
(٤) في [ز]: (لرائحتها)، وفي [ص]: (لو يحملها).

قال: وكان محمد يرى ذلك إن فعلوا فهو حسن" واحب إلي ان تجمر وهي عليه بعدما يلبس، فهو ابقى لريحها"
راوی کہتے ہیں کہ محمد بھی یہی رائے رکھتے تھے، اگر وہ اس طرح کریں تو اچھا ہے، اور مجھے یہ زیادہ پسند ہے کہ اس کو کفن پہنانے کے بعد جب کپڑے اس پر ہوں تب ان کو دھونی دی جائے، کیونکہ اس سے ان کی خوشبو زیادہ دیر باقی رہتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11438، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11438 in Urdu