🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. ما قالوا في تحسين الكفن، ومن أحبه، (ومن رخص) في أن لا يفعل
میت کے کفن کو زیب وزینت دینا اور جس نے اس کو پسند کیا ہے، اور بعض نے رخصت دی ہے کہ وہ اگر ایسا نہ بھی کرے توکوئی حرج نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11243 ترقیم الشثری: -- 11459
١١٤٥٩ - حدثنا (بشر) (١) بن مفضل عن سلمة بن علقمة عن ابن سيرين قال: كان يحب حسن الكفن ويقال: إنهم يتزاورون في اكفانهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بشير).
حدثنا بشر بن مفضل، عن سلمة بن علقمة، عن ابن سيرين، قال:" كان يحب حسن الكفن" ويقال:" إنهم يتزاورون في اكفانهم"
حضرت ابن سیرین اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ کفن اچھا اور عمدہ ہو۔ اور کہا جاتا ہے کہ بیشک وہ اپنے کفنوں میں ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11459]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11459، ترقيم محمد عوامة 11243)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11459 in Urdu