الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. من قال ليس على غاسل الميت غسل
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11466
١١٤٦٦ - ثم اتيت ابن عباس فسالته فقال مثل ذلك: انجسا غسلت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا، فيه جهالة.
ثم اتيت ابن عباس فسالته فقال مثل ذلك:" انجسا غسلت"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ پھر میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور آپ سے دریافت کیا، آپ نے بھی اسی طرح جواب دیا کہ کیا تمہاری والدہ نے ناپاک چیز کو غسل دیا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11466، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11466 in Urdu