🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. من قال ليس على غاسل الميت غسل
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11254 ترقیم الشثری: -- 11471
١١٤٧١ - حدثنا معاذ بن معاذ عن حبيب بن الشهيد عن بكر بن عبد الله قال: حدثني علقمة بن عبد الله المزني قال: غسل اباك اربعة من اصحاب رسول الله ﷺ فما زادوا على ان (كفوا) (١) اكمامهم و (ادخلوا) (٢) (قمصهم) (٣) في (حجزهم) (٤) (فلما) (٥) فرغوا من غسله توضؤوا وضوءهم للصلاة (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص]: (صلوا)، وفي [ب]: (جاءوا)، وفي [س]: (حلوا).
(٢) في [هـ]: تقدمت على القمص وسقط من: [ص].
(٣) سقط من: [أ، ب]، وفي [ص، ز]: (قمصهم)، وفي [هـ]: (قمصه).
(٤) في [أ، ص، ز]: (حجرهم).
(٥) في [أ]: (فما).
(٦) صحيح.

حدثنا معاذ بن معاذ، عن حبيب بن الشهيد، عن بكر بن عبد الله، قال: حدثني علقمة بن عبد الله المزني , قال: " غسل اباك اربعة من اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم فما زادوا على ان كفوا اكمامهم وادخلوا قمصهم في حجزهم، فلما فرغوا من غسله توضئوا وضوءهم للصلاة"
حضرت علقمہ بن عبد اللہ المزنی فرماتے ہیں کہ میرے والد صاحب کو چار صحابہ کرام نے مرنے کے بعد غسل دیا، انہوں نے اس سے زیادہ کچھ نہیں کیا کہ اپنی آستینیں چڑھا لیں اور اپنی قمیصوں کو ازار باندھنے کی جگہ میں اڑس لیا، جب وہ ان کو غسل دے کر فارغ ہوئے تو انہوں نے (صرف) نماز والا وضو کیا (غسل نہیں کیا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11471، ترقيم محمد عوامة 11254)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11471 in Urdu