🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. من قال ليس على غاسل الميت غسل
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11257 ترقیم الشثری: -- 11474
١١٤٧٤ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن إبراهيم قال: كانوا يقولون إن كان صاحبكم نجسا فاغتسلوا منه.
حدثنا وكيع، عن ابن عون، عن إبراهيم، قال: كانوا يقولون:" إن كان صاحبكم نجسا فاغتسلوا منه"
ابراہیم سے مروی ہے کہ اسلاف فرماتے تھے اگر تمہارا صاحب ناپاک ہے تو اسے غسل دے کر غسل کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11474، ترقيم محمد عوامة 11257)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11474 in Urdu