🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. ما قالوا في الذريرة (تكون) على النعش
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خوشبودار (پائوڈر یا مٹی) چارپائی یا تابوت پر ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11269 ترقیم الشثری: -- 11486
١١٤٨٦ - حدثنا وكيع (بن) (١) الجراح عن هشام عن فاطمة عن اسماء انها اوصت ان لا تجعلوا على كفني حناطا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع بن الجراح، عن هشام، عن فاطمة، عن اسماء ، انها اوصت:" ان لا تجعلوا على كفني حناطا"
حضرت فاطمہ سے مروی ہے کہ حضرت اسمائ نے وصیت فرمائی کہ میرے کفن پر خوشبو مت لگانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11486، ترقيم محمد عوامة 11269)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11486 in Urdu