🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11297 ترقیم الشثری: -- 11514
١١٥١٤ - حدثنا وكيع وغندر (عن) (١) شعبة عن سعد بن إبراهيم عن ابيه قال: رايت سعدا عند قائمة سرير عبد الرحمن بن عوف يقول واجبلاه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (و).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، وغندر، وشعبة، عن سعد بن إبراهيم، عن ابيه، قال:" رايت سعدا عند قائمة سرير عبد الرحمن بن عوف، يقول: واجبلاه"
حضرت سعد بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو حضرت عبد الرحمن بن عوف کی چارپائی کے پائے کے پاس دیکھا آپ فرما رہے تھے، ہائے پہاڑ (جیسا آدمی)! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11514، ترقيم محمد عوامة 11297)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11514 in Urdu